Letra Kabhi Mein Kabhi Tum - AUR
چلے دونوں سڑکوں پہ
کہ جیسے تم کھو گئے
انجانی راہوں پہ
کہ جانا مُڑ کے آنا
کہ جانا مُڑ کے آنا تم
ہمیں نہ بھول جانا رے
کہ جانا مُڑ کے آنا تم
ہمیں نہ بھول جانا رے
بھول نہ جانا, تم ہم کو بھول نہ جانا
بھول نہ جانا, تم ہم کو بھول نہ جانا
جاناں میری, آنکھیں تیری
میں نے دیکھا ہے ان میں ایک کنارہ
آنکھوں کو جو, دیکھوں نہ میں
تو بن دیکھے نہ ہوتا ہے گزارا
کبھی میں, کبھی تم
چلے دنیا کی دوڑ میں ایسے یوں بھاگنے
کہ چھوڑے منزلوں کو, لگے راہوں پہ دن کٹنے
دن کٹے کس طرح? تجھ کو دیکھے بنا
تجھ کو دیکھوں تو سکون ملتا بےپناہ
اب میں اور تم بھی ہم سے ہم بن جائیں گے
آنکھوں کی جھیل میں تیریں گے اور زلفوں پہ مر جائیں گے
کہ جانا دل میں رہنا
کہ جانا دل میں رہنا تم
ہمیں نہ بھول جانا رے
کہ جانا مُڑ کے آنا تم
ہمیں نہ بھول جانا رے
بھول نہ جانا, تم ہم کو بھول نہ جانا
بھول نہ جانا, تم ہم کو بھول نہ جانا
سپنوں سا ٹوٹا دل ہے
دھڑکن میں تُو شامل ہے
تُو میرے دل میں نہیں ہے
ارے جانا تُو ہی دل ہے
خوابوں کی تُو منزل ہے
گالوں پہ تیرے تِل ہے
میں اُس کو چھونا چاہوں
دیکھو کتنا مشکل ہے
کیونکہ جانا کبھی تم نے نہ جانا
مجھے عرصہ ہوا ہے میں ہوں اب بھی دیوانہ تیرا
کیونکہ جانا کبھی تم نے نہ جانا
میرا دل بھی ہے خالی اور جگ ہے ویرانہ میرا
کیوں کہ جانا
کیوں کہ جانا تیری آنکھیں کرے باتیں مجھ سے
کیوں کہ جانا تیری آنکھوں میں اپنایا خود سے
تم دیکھو سارا زمانہ پھر واپس لوٹ کے آنا
پورے دل سے اپنانا
تم ہم کو بھول نہ جانا
بھول نہ جانا, تم ہم کو بھول نہ جانا
بھول نہ جانا, تم ہم کو بھول نہ جانا
Top 5 canciones de AUR
Estas son algunas de las canciones más escuchadas de AUR. Si te gustó "Kabhi Mein Kabhi Tum", también puedes leer sus letras, conocer sus colaboraciones y explorar su discografía completa en QLETRAS.COM.
Letras de canciones más vistas
Artistas más populares
Lee la letra completa de Kabhi Mein Kabhi Tum interpretada por AUR. Descubre el video musical, la información del sencillo y explora más letras, álbumes y colaboraciones del artista en QLETRAS.COM.