Safar - Bayaan ft. Sherazam

Letra de Safar - Bayaan

INFORMACIÓN DEL SENCILLO:

​"Safar"​ es una canción interpretada por ​Bayaan junto a Sherazam, publicada en el álbum Safar. 

Fecha de lanzamiento: 04 de octubre del año 2024. 

Traducción Español

Significado

Letra Safar - Bayaan

او صنم، او جگر
تم کو ہو کیا ہی خبر؟
کیسے کٹی یہ راتیں ہیں

کہتے ہیں سب مگر
کوئی چلا نہ ان پر
راستے جو میں نے ناپے ہیں
کبھی ہے تاروں کی جھل مل
کبھی نہ دکھتی منزل
ایسا سفر میرا

میں بھاگا بھاگا
صدیوں سے جاگا
آیا ہوں میلوں گاؤں سے

نہ ہمسفر کوئی
نہ اپنا گھر یارا
رہتا ہوں بہتی ناؤ پہ

دکھتے ہیں خواب جو
جاگتی آنکھوں کو
سپنے نہیں، ارادے ہیں
پورے وہ کرنے کو
چل پڑے ننگے پیروں
خود سے کیے جو وعدے ہیں
رکنا نہ کبھی بھی تھا حل
چلنا ہی تو ہے منزل
میں نہ کہیں ٹھہرا

میں بھاگا بھاگا
صدیوں سے جاگا
آیا ہوں میلوں گاؤں سے

نہ ہمسفر کوئی
نہ اپنا گھر یارا
رہتا ہوں بہتی ناؤ پہ

میں بھاگا بھاگا
صدیوں سے جاگا
آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ
میں بھاگا بھاگا
صدیوں سے جاگا
آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ

سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں
شہر کی ہوا نے مجھ میں رنگ بھرے
میں بھولا سا پرانی تصویروں میں
(میں بھاگا بھاگا)
سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں
(آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ)
دیکھ کہ رب نے عزم مجھے پر دیے
کہ اڑ سکوں بلند تقدیروں سے
(میں بھاگا بھاگا)
سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں
(آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ)
شہر کی ہوا نے مجھ میں رنگ بھرے
(میں بھاگا بھاگا)
میں بھولا سا پرانی تصویروں میں
(آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ)
سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں
(میں بھاگا بھاگا)
سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں
(آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ)
دیکھ کہ رب نے عزم مجھے پر دیے
کہ اڑ سکوں بلند تقدیروں سے

سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں
شہر کی ہوا نے مجھ میں رنگ بھرے
میں بھولا سا پرانی تصویروں میں
(میں بھاگا بھاگا)
سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں
(آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ)
دیکھ کہ رب نے عزم مجھے پر دیے
کہ اڑ سکوں بلند تقدیروں سے
(میں بھاگا بھاگا)
سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں
(آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ)
شہر کی ہوا نے مجھ میں رنگ بھرے
(میں بھاگا بھاگا)
میں بھولا سا پرانی تصویروں میں
(آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ)
سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں
دیکھ کہ رب نے عزم مجھے پر دیے
کہ اڑ سکوں بلند تقدیروں سے
Calificar Canción
Sé el primero en votar

¿Quién escribió "SAFAR" de Bayaan?

Bayaan

¿Cuándo salió "SAFAR" de Bayaan?

04 de octubre del año 2024

Top 5 canciones de Bayaan

Estas son algunas de las canciones más escuchadas de Bayaan. Si te gustó "Safar", también puedes leer sus letras, conocer sus colaboraciones y explorar su discografía completa en QLETRAS.COM.

Milaap
نہ ہی ہوش نہ فکر نے کچھ کہانہ کتابوں نے بتائی جو تھی باتپھر فراق کی نظر ہوا وسلپھر شراب میں اُتر گئی یہ رات، راتغلطیوں میں پل کے بھیخواہشوں کی بجھ سکے نا آرتھک گیا ہوں جل کے بھیروشنی میں ڈھل سکے نہ راتگِر کے بھی،...
Kahan Jaoon
دیکھو ہر طرف دھواںکوئی دل کہیں جلا ہےکیسے بے خبر جہاں ہےممم، مممکوئی پتا دےکہاں جاؤںکے ارادے بکھرنے لگے ہیںکسے پاؤںمیری راہوں پے منزل نہیں ہےکہاں جاؤںیہاں لگتا میرا دل نہیں ہےالفت اب کہاں سے لاؤںبکھرا یوں سمٹ نہ...
Saahil
بھاگو دور یہاں سےجہاں اپنی آگ جلائےیہ ملائے گی تمہیں تم سےبھاگو دور یہاں سےسمندروں کی صدا سےڈوبائیں گی تمہیںآؤ ڈھونڈیں، دل سے چومے آسمان کوتم اور میں ایک ہوں گے مان لوآؤ ڈوبیں، ہنس کے کودیں پیار میںتم اور میں ایک ہوں...
Tere Naal
قصوں میں سُونا ہے جہان میں رنگینبستے ہیں چاند کے پار کہیںہے ساتھ تُو تو تمام ملےہم پہ کہانیوں کے رنگ چڑھےکُھلی ظُلفے بکھیریںخمار ہوا سے کریں بطیاںہولے ہولے تُو چلےدھیرے دھیرے سنگ میں رکھوں قدمہمیں تاں چلا تیرے نالاس...
Koi Saaya
Now, ladies and gentlemen, [?]چارہ گر در بدر ڈھونڈ کرمل سکا نہ کوئی تھک گئےکیوں ہسی گَناہ لگےزندگی حسرتوں میں جلےکاروان کھوتے گئے، کاروان گئے کہاںسُوکھنے لگے قلم، فلسفے ختم ہوئےروٹھنے لگے سنمتاپتی دھوپ اور ہم ریت پر...

Créditos de producción

Artista principalBayaan

¿Algún crédito está mal?

Cada dato que aprobemos (productores, escritores, distribuidora o sello) te da puntos.

Bayaan foto

Bayaan

22 visitas
0 Favoritos
Favorito
Mi lista

Comentarios

Inicia sesión para comentar

Todavía no hay comentarios. ¡Sé el primero!

Completa los créditos de esta canción

Para aportar necesitas una cuenta. Crearla toma unos segundos.

  • Agregas productores, escritores, distribuidora o sello
  • Los revisamos y los publicamos
  • Ganas 3 puntos por cada dato aprobado
COMUNIDAD QLETRAS.COM

¡Únete! Es gratis y toma 10 segundos

  • Guarda tus canciones y artistas favoritos
  • Comenta y haz que todos vean tu perfil
  • Envía letras, traducciones y significados, y corrige errores para ayudar a todos
  • Gana puntos, sube de nivel y llega a Inmortal
12 NIVELES POR CONQUISTAR
1Oyente 4Letrista Novato 8Compositor 12Inmortal
Ver el ranking ›

Lee la letra completa de Safar interpretada por Bayaan. Descubre el video musical, la información del sencillo y explora más letras, álbumes y colaboraciones del artista en QLETRAS.COM.

Entra a tu cuenta
Inicia sesión o crea tu cuenta para enviar letras y guardar tus favoritas
o con tu correo
¿Todavía no tienes cuenta? Créala aquí
Recuperar contraseña
Escribe tu correo y te enviaremos un enlace para crear una nueva contraseña
¿Ya lo recordaste? Inicia sesión
Crea tu cuenta
Únete para enviar letras y guardar tus canciones favoritas
¿Ya tienes cuenta? Inicia sesión