Letra Ishq (From ”Lost;Found”) - Faheem Abdullah
میں بیٹھ لکھوں تو آ بیٹھے
میرے شانے پر سر رکھے تو
میں نیند کہوں تو سو جائے
میں آ لکھوں تو آ جائے
میں بیٹھ لکھوں تو آ بیٹھے
میرے شانے پر سر رکھے تو
میں نیند کہوں تو سو جائے
چل آ اک ایسی نظم کہوں
جو لفظ کہوں وہ ہو جائے
میں دل لکھوں تو دل تھامے
میں گم لکھوں وہ کھو جائے
میں آہ بھروں تو ہائے کرے
بے چین لکھوں بے چین ہو تو
پھر بے چینی کا ب کاٹوں
تجھے چین زرا سا ہو جائے
ابھی ع لکھوں تو سوچے مجھے
پھر ش لکھوں تیری نیند اُڑے
جب ق لکھوں تجحے کچھ کچھ ہو
میں عشق لکھوں تجحے ہو جائے
ھمم، ھمم
ازو روضُو سانے، دلبر میانے، دلبر میانے
بوضُو نُندبانے، دلبر میانے، دلبر میانے
ازو روضُو سانے، دلبر میانے، دلبر میانے
بوضُو نُندبانے، دلبر میانے، دلبر میانے
ھمم، ھمم
Letras de canciones más vistas
Artistas más populares
Lee la letra completa de Ishq (From ”Lost;Found”) interpretada por Faheem Abdullah. Descubre el video musical, la información del sencillo y explora más letras, álbumes y colaboraciones del artista en QLETRAS.COM.